PPSC Past Papers Subject Wise (Solved) PPSC
درست جملہ کون سا ہے؟ ,مسافر کو بے نیل و مرام لوٹنا پڑا۔ ,مسافر کو بے نیلِ مرام لوٹنا پڑا۔ , مسافر بے نیل مرام کو لوٹنا پڑا۔ ,مسافر کو بے مرام نیل لوٹنا پڑا
Explanation
درست جملہ آپشن (مسافر کو بے نیل و مرام لوٹنا پڑا۔) ہے۔
اس محاورے میں "بے نیل و مرام" (بغیر کسی مراد یا کامیابی کے) درست ترکیب اور املا ہے۔