PPSC Past Papers all MCQs 2025 of Urdu PPSC
محاورہ دو دو ہاتھوں سے کیا مراد ہے؟
Explanation
یہ محاورہ مقابلہ کرنے یا لڑائی جھگڑے کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔مثال: وہ دشمن سے دو دو ہاتھ کرنے کو تیار تھا۔