Skip to content
Sign in
Urdu

تمام کائنات کا خالق ہے —–

Tap an option to check the answer. You can also press A–D.

Explanation
اللہ پاک تمام کائنات کا رب ہے وہی معبود ِ بر حق ہےاس میں کوئی شک نہیں وہی ایک واحد ہستی ہے جو ابد سے تھی ابد تک رہے گی۔جو تما م مخلوق کا خالق اور مصور ہے رازق ہے رحمٰن و رحیم ہے مالک دو جہاں ہے تما م تعریفوں کا مالک ہے۔تمام تعریفیں اُسی ہی کی محتاج ہیں