Skip to content
Sign in
Urdu

ترقی پسند تحریک نے افسانہ نگاروں کو کیا رجحان دیا؟

Tap an option to check the answer. You can also press A–D.

Explanation
1935ء میں اردو ادب میں ایک نئی تحریک نے جنم لیا اور ترقی پسند تحریک کے نام سے مشہور ہوئی ابتداءمیں اس تحریک کا پر جوش خیر مقدم ہوا۔ ہندوستان میں سب سے پہلے مشہور ادیب اور افسانہ نگار منشی پریم چند نے اسے خوش آمدید کہا۔1936 میں پہلی صدارات پریم چند نے کی۔ترقی پسند افسانہ فہرست 1 پریم چند 2 کر شن چندر 3 سعادت حسن منٹو 4 عصمت چغتائی 5 راجندر سنگھ بیدی 6 احمد علی 7 رشید جہاں 8 اختر حسین رائے پوری 9 خواجہ احمد عباس 10 احمد ندیم قاسمی