PPSC Past Papers all MCQs 2025 of Urdu PPSC
مٹی برباد کرنا سے مراد کیا ہے؟
Explanation
مٹی برباد کرنا یعنی کسی کو ذلیل و رسوا کرنا۔
اس محاورے میں عزت خاک میں ملانے کا مفہوم شامل ہے۔