Skip to content
Sign in
Urdu

ذو معنی الفاظ کے عین بامعنی آنکھ کی جمع عیون ہے تو عین بامعنی سردار کی جمع کیا ہوگی؟

Tap an option to check the answer. You can also press A–D.

Explanation
عین عربی میں کئی معانی رکھتا ہے، جیسے: آنکھ، جاسوس، خزانہ، اور اہم شخص یا سردار۔ جب "عین" کا مطلب سردار یا اہم شخصیت ہو تو اس کی جمع ہوتی ہے "اعیان"۔