Junior Clerk (2018) PPSC
اَلَلّے تَلَلّے کرنا سے کیا مراد ہے؟
Explanation
اَلَلّے تَلَلّے کرنا سے مراد عیش کرنا ، بے فکری سے ، جی کھول کر خرچ کرنا ہے۔
Add to your iPhone / iPad Home Screen