Skip to content
Sign in
MOD Past Papers MOD

“انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو” کس شاعر کی نظم ہے؟

Tap an option to check the answer. You can also press A–D.

Explanation
ابن انشا کی تحریروں کی نمایاں خصوصیات طنز و مزاح، پیروڈی کا انداز، وسعت معلومات، سیاسی بصیرت، غیر ملکی زبانوں سے استفادہ اور صورت واقعہ سے مزید کشید کرنا بطور خاص قابل ذکر عناصر ہیں۔ ١٩٧٠کی دہائی کے شروع میں انہوں نے ایک نظم لکھی جس نے انہیں عروج پر پہنچا دیا اور یہ تھی انشاءجی اٹھو اب کوچ کرو-