Skip to content
Sign in
PPSC Assistant Food Controller Past Paper of 2010 PPSC

روزے کب فرض ہوئے؟

Tap an option to check the answer. You can also press A–D.

Explanation
روزوں کی ابتداء تو حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے سے ہی ہو گئی تھی رمضان المبارک کے روزے دو ھجری میں فرض کیے گئے ، اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگي میں نوبرس رمضان المبارک کے روزے رکھے ۔