Assistant Director (Admin) (Bs-17) (Punjab Forensic Science Agency) Held in 2022 PPSC
غیر ضروری میں غیر کیا ہے؟
Explanation
سابقے : کسی بھی لفظ کے شروع میں کوئی دوسرا لفظ جوڑا جائے اسے سابقہ کہتے ہیں۔ مثال: “کار” کے شروع میں “بے” جوڑنے پر “بے کار” ہوتا ہے۔