Skip to content
Sign in
Educator (Bs-16) Punjab Special Education Department (19-09-2020) PPSC

ہو بارہ ہونا” کیا ہے ____؟”

Tap an option to check the answer. You can also press A–D.

Explanation
روزمرہ:۔ دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ جو اہلِ زباں کی بول چال کے مطابق حقیقی معنوں میں استعمال ہوا ہو، روزمرہ کہلاتا ہے۔ مثلاً، وہ آئے دن سکول سے غیر حاضر رہتا ہے۔ اس جملے میں ’’آئے دن‘‘ درست روزمرہ ہے