Assistant Director Finance (BS-17) Held on 21.09.2025 PPSC
آگ کا دریا کس کا ناول ہے؟
Explanation
آگ کا دریا قراۃالعین حیدر کا مشہور ناول ہے۔یہ اردو ادب کے شاہکار ناولوں میں شمار ہوتا ہے۔